ڈرون ایمبولینس

Your browser doesn’t support HTML5

ٹیکساس کی ایک فرم نے اپنی نوعیت کی منفرد’ڈرون ایمبولینس‘ تیار کی ہے ۔ ایمبولیس ’آٹو پائلٹ‘ ہے. جبکہ اسے دیگر ڈرون کی طرح ریموٹ کمپیوٹر سے بھی اڑایاجاسکتا ہے۔ دیہی علاقوں میں رہنے والے لوگ یا کسی بھی حادثے کے زخمی اس ایمبولیس کی بدولت منٹوں میں اسپتال پہنچ سکیں گے۔