پاک افغان سرحد عارضی طور پر بحال

پاک افغان سرحد پر لوگوں کی آمدورفت جاری ہے

سیکورٹی اہکار سفر کرنے والوں کے دستاویزات کی جانچ کرتے ہوئے

پاک افغان سرحد دو ہفتوں سے زائد عرصے تک بندش کا شکار رہی

سرحد کی بندش کے باعث عام شہری زیادہ متاثر ہوئے ہیں

افغانستان سے پاکستان زیادہ تر لوگ علاج اور تعلیم کےلیے آتے ہیں، جو سرحد کی بندش کے باعث پریشانی کا شکار رہے