حقوقِ نسواں کی مہم مصوری سے

Your browser doesn’t support HTML5

کوئٹہ کی شازیہ بتول اپنے فن پاروں کے ذریعے خواتین کے حقوق کی جانب توجہ دلانے کی کوشش کر رہی ہیں اور اپنے محلے کی لڑکیوں کو فنِ مصوری بھی سیکھا رہی ہیں۔ یہاں دیکھیں