ہانگ کانگ میں دہشت گردی سے بچاؤ کی مشق

Your browser doesn’t support HTML5

دیشت گردی کو اب پوری دنیا ایک بڑھتے ہوٰئے خطرے کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ حال ہی میں ہانگ کانگ میں پولیس اور امدادی کارکنوں نے دہشت گرد حملے کی صورت میں اس سے بچاؤ کی ایک مشق میں حصہ لیا۔