پاکستان سی پیک سے کیا پا سکتا ہے

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ کے ٹی شو ویو 360 میں پاکستان کی اقتصادی صورت حال اور سی پیک کے حوالے سے بات کی۔ چین کا اربوں ڈالر کا یہ مںنصوبہ پاکستانی معیشت کو کیا دے سکتا ہے۔ بتا رہے ہیں ماہر ماشیعات عزیر یونس اپنے انٹرویو میں۔