کانگو کے ننھے کان کن کی زندگی بدل گئی

Your browser doesn’t support HTML5

جمہوریہ کانگو میں غریت کی وجہ سے بہت سے پچے سکول جانے کی بجائے محنت مزوری کر کے والدین کا ہاتھ بٹاتے ہیں۔ آٹھ سالہ ڈورسن بھی ایک کان میں اپنے والد کی مدد کرتا تھا۔ پھر ایک مخیئر کی مدد سے وہ بورڈنگ سکول پہنچ گیا۔ جس سے اس کی زندگی ہی بدل گئی۔