خلیج عقبہ عبور کرنے کا منفرد ریکارڈ

Your browser doesn’t support HTML5

مصر کے ایک نوجوان نے، جو اپنی ایک ٹانگ سے معذور ہے، خلیج عقبہ میں 20 کلومیٹر تیر کر ایک منفرد ریکارڈ قائم کیا ہے۔ انہوں نے مصر سے اردن تک یہ سفر تقریباً 99 گھنٹوں میں طے کیا۔