ہر دم رواں ہے زندگی

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امیریکہ کے پروگرام ہر دم رواں ہے زندگی کا ہمارا مہمان۔۔ امریکی محکمہ خارجہ کا ایمرجنگ ینگ لیڈرز ایوارڈ حاصل کرنے والا پہلا پاکستانی نوجوان راجکمار جو سندھ کےایک پس ماندہ اور خشک سالی سے متاثرہ علاقے تھر میں ہندو اقلیتی برادری سے تعلق رکھتاہے۔