"وہ ڈاکو بہرحال نہیں تھے"

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد میں اغوا کی مبینہ کوشش سے فرار حاصل کرنے والے صحافی اعزاز سید نے وائس آف امریکہ کے اسد حسن کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ بظاہر یہ واقعہ ان کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں سے ہی متعلق ہے۔