ناسا اگلے سال سورج کی طرف خلائی جہاز بھیجے گا

Your browser doesn’t support HTML5

ناسا سن 2018 میں سولر پارکر پروب نامی ایک خلائی جہاز سورج کے مدار میں بھیجے گا۔ خصوصی طور پر تیار کیا جانے والا یہ خلائی سورج کے متعلق اہم سائنسی معلومات اکھٹی کرے گا۔