چیمپیزی انسان نہیں ہوتے

Your browser doesn’t support HTML5

نیویارک کی ایک عدالت نے جانوروں کے حقوق کے ایک گروپ کی جانب سے چیمپنزیوں کو کھلا چھوڑے کی درحواست یہ کہتے ہوئے مسترد کر دی کہچیمپنزی انسان نہیں ہوتے اور انہیں انسانوں جیسے حقوق نہیں دیئے جا سکتے۔