ترکی: پیغمبر اسلام کے زیر استعمال اشیاء کی نمائش

Your browser doesn’t support HTML5

ترکی کی ایک مسجد میں پیغمبر اسلام کے ذاتی استعمال کی چیزیں عام لوگوں کی زیارت کے لیے رکھی گئی ہیں، جسے دیکھنے کے لیے عقیدت مند بڑی تعداد میں آ رہے ہیں۔