لندن کی کثیر منزلہ عمارت میں آتش زدگی

Your browser doesn’t support HTML5

لندن کی ایک 27 منزلہ بلند عمارت میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی منزلوں کو اپنی لیپٹ میں لے لیا۔ اس سانحے میں 30 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے۔