پرتگال کے رقص کرتے بگولے

Your browser doesn’t support HTML5

پرتگال کے ایک شخص نے رقص کرتے ہوئے بگولے کو ریکارڈ کیا۔ بگولے، تیز ہوا اور تیز ہوا سے پنتے ہیں اور پھر راستے میں آنے والی چیزیں ان میں شامل ہو جاتیں ہیں اور کبھی کبھی یہ آتش زدگی کا سبب بن جاتے ہیں۔