دس منٹ میں 21 برگر کھانے والی دبلی پتلی مولی سکالر

Your browser doesn’t support HTML5

واشنگٹن میں برگر کھانے کا سالانہ مقابلہ دبلی پتلی مولی سکالر نے 10 منٹ میں 21 برگر کھا کر جیت لیا۔ انہوں نے پچھلے سال یہ مقابلہ جیتنے کے لیے 28 برگر کھائے تھے۔