یہ قطبی ریچھ اصلی نہیں ہے

Your browser doesn’t support HTML5

اصلی جیسا قطبی ریچھ کا یہ ماڈل ایک چاپانی فن کار جونیا اوکابے نے بنایا ہے۔ مکمل طور پر مصنوعی ماڈل بنانے کے لیے انہوں نے کافی وقت چڑیا گھر میں قطبی ریچھ کی حرکات و سکنات کا جائزہ لینے میں گذارا۔ اس ماڈل کی قیمت ہے صرف ایک لاکھ 20 ہزار ڈالر۔