سوشانت سنگھ راجپوت اچھی کہانی کو ہی سائن کرتے ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی فلمی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی نیویارک میں انٹرنیشنل انڈین فلم ایواڈ میں شرکت کے موقع پر وائس آف امریکہ سے بات کی۔ ان کا کہنا تھا کہ میں صرف آج کے بارے میں سوچتا ہوں اور اس فل کو سائن کرتا ہوں جس کی کہانی اچھی ہو۔