ورون دھاون سنتے سب کی ہیں مگر کرتے اپنی ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی فلم اداکار ورون دھاون کا کہنا ہے کہ انہیں مشورے دینے والے بہت ہیں، لیکن وہ سنتے تو سب کی ہیں مگر کرتے اپنی مرضی ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار نیویارک میں انٹرنیشنل انڈین فلم ایوارڈ کے موقع پر وائس آف آمریکہ سے اپنی گفتگو میں کیا۔