سینسر ٹیکنالوجی سے آراستہ جاپانی ریستوران

Your browser doesn’t support HTML5

جاپان کے ایک ریستوان میں جدید سینسر ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے جو کھانے والے کے مزاج کے مطابق اس کے کھانے کے دوران ماحول تبدیل کرتی رہتی ہے تاکہ گاہک سکون اور خوشی محسوس کرے۔