جراثیموں کی نقالی کرنے والا روبوٹ

Your browser doesn’t support HTML5

کیلی فورنیا کی سٹین فورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے پلاسٹک کا ایک ایسا روپوٹ تیار کیا ہے جو اپنی بڑھوتری کے لیے جراثیموں کی نشوونما کے قدرتی انداز کی نقل کرتا ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اسے حفاظتی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔