کھانے کی معلق میز

Your browser doesn’t support HTML5

آپ نے بابل کے معلق باغ کی کہانی تو پڑھی ہوگی لیکن شاہد برازیل کی کھانے کی معلق میز کو پہلی بار دیکھیں گے۔ برازیل کے نوجوانوں نے ایک پل کے نیچے کھانے کی بہت بڑی میز سجائی اور پھر انہوں نے ریسوں کے ساتھ لٹک کر ضیافت اڑائی۔