دبئی کی فلک بوس عمارت میں آتش زدگی

Your browser doesn’t support HTML5

دبئی کی ایک بلند و بالا 79 منزلہ عمارت ٹارچ ٹاور میں آگ بھڑک اٹھی۔ حکام نے بروقت عمارت خالی کروا کر جانی نقصان ہونے سے بچا لیا۔ آگ پر تین گھنٹوں کی کوشش کے بعد قابو پا لیا گیا