ہاتھی دانت کی غیرقانونی مصنوعات کے خلاف مہم

Your browser doesn’t support HTML5

نیویارک میں اسمگل کر کے لائی جانے والی ہاتھی دانت کی مصنوعات کو حکامم نے ضائع کر دیا۔ ان مصنوعات کا وزن تقریباً ڈیڑھ ٹن اور مالیت 80 لاکھ ڈالر تھی۔ جنگلی حیات کے عہدے داروں کا کہنا ہے کہ ان مصنوعات کے لیے اندازاً ایک سو ہاتھیوں کو ہلاک کیا گیا۔