'ٹوائلٹ ایک پریم کتھا' کا پہلے ہفتے میں 94 کروڑ کا بزنس

Your browser doesn’t support HTML5

اکشے کمار کی بھارتی معاشرے کے اہم مسئلے پر مبنی فلم 'ٹائلٹ ایک پریم کتھا' فلم بین طبقوں میں مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔ اس کے علاوہ بالی وڈ میں کیا نیا ہو رہا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔