پاکستان کے نئے وزیر داخلہ احسن اقبال سے ملک میں دہشت گردی اور امن و امان کے بارے میں بات چیت

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے نئے وزیر داخلہ احسن اقبال نے وائس آف امریکہ کے قمر عباس جعفری کو ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے خلاف کامیاب کارروائی جاری ہے۔ دہشت گردوں کا تقریبا ہر جگہ صفایا کیا جارہا ہے ۔ اُنہوں نے امن وامان کے بارے میں بھی تفصیل سے بات کی۔