کوئٹہ میں گوشت کی منفرد مارکیٹ

Your browser doesn’t support HTML5

کوئٹہ میں عیدِ قرباں کے موقع پر گوشت کی ایک عارضی منفرد مارکیٹ سجتی ہے، جس میں گوشت خریدنے اور بیچنے والے غریب لوگ ہوتے ہیں۔