آزادی کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی پریکٹس جاری

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی کرکٹ ٹیم آزادی کپ میں ورلڈ الیون کے خلاف مقابلے کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں اپنی پریکٹس جاری رکھے ہوئے ہے۔ لاہور میں 12 ستمبر سے شروع ہونے والے ان مقابلوں کے لیے کھلاڑیوں اور شائقین میں بڑا جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ رپورٹ کنور رحمان خان