کھیلیں اور ساتھ کام بھی کریں

Your browser doesn’t support HTML5

جہاں دفتر کے روایتی ماحول سے ہٹ کر کام کرنے کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے وہاں عارضی day care کی سہولت اور کام کے لیے پرسکون جگہ تلاش کرنا بھی بہت مشکل ہو گیا ہے۔ کچھ خواتین نے اس کا کیا حل نکالا۔ ہے دیکھیں اس رپورٹ میں۔