این اے 120 کا منفرد امیدوار

Your browser doesn’t support HTML5

ان دنوں لاہور کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخابات کی دھوم ہے۔بڑی سیاسی جماعتوں کے مقابلے میں ایک ایسے امیدوار بھی میدان میں ہیں جو 1988 سے اب تک قومی و صوبائی حلقوں سے 41 بار الیکشن لڑ چکے ہیں۔جیت کبھی ان کا مقدر نہیں بنی اور ہار انہوں نے مانی نہیں۔