انڈر ورلڈ ڈان کی بہن حسینہ پارکر

Your browser doesn’t support HTML5

پچھلے ہفتے بالی وڈ میں 3 نئی فلمیں ریلز ہوئیں۔ انڈورلڈ ڈان کی بہن حسینہ پارکر، سنجے دت کی بھومی اور راج کمار راؤ کی فلم نیوٹن۔ ان فلموں کے بارے میں مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔