پاکستان کا معاملہ سفارتی طریقے سے حل ہو سکتا ہے، میٹس

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ہاوس آرمز سروسز کمیٹی کے سامنے بیان دیتے ہوئے وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا کہ جہاں تک پاکستان کے ساتھ ہمارے تعلوقات اور ہمارے پاس دستیاب ذرائع کا تعلق ہے تو ہمارے پاس سفارتی ذرائع موجود ہیں۔ انہوں نے مزید کیا کہا؟ دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔