پی ایس ایل کے چار میچ کراچی میں کرانے کا فیصلہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کرکٹ بورڈ نے فروری میں 'پاکستان سپر لیگ' کےسیزن تھری کے چار میچ کراچی میں کرانے کا عندیہ دیا ہے۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ لاهور کے بعد اب انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کراچی پر کھلنے کی باری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے پی ایس ایل کے میچ کراچی میں ہوں گے اور اس کے بعد عالمی ٹیموں کو بھی یہاں لایا جائے گا۔