صدائے جہاں 11.25.2017

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں مسئلہ کشمیر ۔ دریائے ستلج کی صورتحال کی بہتری کی مہم۔ فوجداری نظام میں سقم۔ خواتین کے خلاف تشدد کی روک تھام۔ کالی کھانسی۔ موبائل بس سکول۔ سولر کار اور شرمین عبید چنائے کا ایک اور اعزاز کے بارے میں رپورٹیں سنئے