پشاور میں بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریب

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور میں سکھ مذہب کے بانی اور روحانی پیشوا بابا گرو نانک کی سالگرہ کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کی خاص بات یہ تھی کہ اس خوشی کے موقعہ پر سکھوں کے علاوہ دیگر مذہبی سے تعلق رکھنے والےلوگ بھی شریک ہوئے۔