ریاست الاباما میں سینیٹ کا الیکشن، ٹرمپ انتظامیہ کا امتحان

Your browser doesn’t support HTML5

کل یعنی بارہ دسمبر کو امریکہ میں ایک ایسا انتخاب ہونے جا رہا ہے جس پر پورے ملک کی نظریں ٹکی ہیں۔ کل ریاست الاباما امریکی سینیٹ کے لیئے اپنا رکن منتخب کرے گی۔ لیکن مور کے خلاف کئی خواتین جنسی طور پر ہراساں کرنے اور نازیبا حرکات کے الزامات سامنے لے کر آئی ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔