عمران خان کی نااہلی کی درخواست مسترد

Your browser doesn’t support HTML5

پی ٹی آئی کارکنوں نے عمران خان کے خلاف درخواست مسترد ہونے پر مٹھائیاں تقسیم کیں ۔ عمران خان نے کہا کہ فیصلے پر اطمینان کا اظہار کیا اور جہانگیر ترین کےخلاف فیصلے کو چیلنج کیا جائے گا۔ مسلم لیگ نون نے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں جماعتوں کے لیے انصاف کے پیمانے مختلف ہیں۔