بھارتی کشمیر میں برفانی تودے گرنے سے ہلاکتیں

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی زیر انتظام کشمیر کے علاقے کپواڑہ میں برفانی تودے گرنے سے ایک سرکاری عہدے دار سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔برفشار کا نشانہ بننے والے 6 افراد ایک ٹیکسی میں سفر کر رہے تھے۔