کراچی کا فوڈ فیسٹول

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں ایک فوڈ فسیٹول منعقد ہوا، جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ وہ نہ صرف کھانوں سے لطف اندوز ہوئے بلکہ انہوں نے ان کے معیار کی بھی تعریف کی۔