پاک بھارن سرحدی چھڑپیں تیسرے روز بھی جاری، متعدد ہلاک

Your browser doesn’t support HTML5

جمعہ کو مسلسل تیسرے روز بھارت اور پاکستان کے سرحدی حفاظتی دستوں نے ایک دوسرے کی چوکیوں اور دوسرے ٹھکانوں کو ہلکے اور درمیانی درجے کے ہتھیاروں اور مارٹر توپوں سے ہدف بنایا۔ جس کی زد میں سرحد کی دونوں طرف کے کئی دیہات بھی آ گئے اور کئی لوگ ہلاک و زخمی ہوئے۔