نقیب محسود کے والد بھی احتجاج میں شامل

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے قبائلی نوجوان نقیب محسود کے والد کراچی میں جاری سول سوسائٹی کے احتجاجی مظاہرے میں شامل ہو گئے ہیں۔اس سلسلے 8 پولیس افسران اور اہلکاروں کو معطل کیا جاچکا ہے جن میں کراچی میں ایس ایس پی ملیر راؤ انوار بھی شامل ہیں۔