کراچی کے ساحل پر تیمر کے 27 ہزار نئے پودے لگا دیے گئے

Your browser doesn’t support HTML5

تیمر کے پودے سینڈز پٹ ویٹ لینڈ ایریا کے 27 ایکڑ رقبے پر لگائے گئے ہیں جس کا مقصد تیمر کے کم ہوتے جنگلات کو بڑھانا اور ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے تیمر کے جنگلات آبی حیات کی افزائش اور طوفانی لہروں سے بچانے میں قدرتی ڈھال فراہم کرتے ہیں۔