خیبر پختونخوا میں بچوں کو روٹا وائرس سے بچانے کی مہم

Your browser doesn’t support HTML5

نیشنل مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ کے اعداد و شمار کے مطابق خیبر پختونخوا میں پانچ سال سے کم ہر 1000 بچوں میں 70 موت کا شکار ہوجاتے ہیں، ان میں ایک بڑی تعداد پیٹ کی بیماریوں سےلقمہ اجل بنتی ہیں۔ جن میں 35 فیصد تک روٹا وائرس کا شکار ہوتے ہیں۔