لاہور میں تین روزہ صوفی مسٹک میوزک فیسٹول

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور میں تین روزہ صوفی مسٹک میوزک فیسٹول شروع ہوا یہ فیسٹول رفیع پیر تھیٹر کے تعاون سے الحمراء آرٹس کونسل میں کیا جا رہا ہے۔فیسٹول میں ملک کے نامور گلوکار، میوزیشنز اور آرٹسٹ اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے۔ہفتہ کی شام شروع ہونے والے صوفی میوزک فیسٹول کے پہلے روز مختلف پرفارمنسز ہوئیں۔