خواتین کو گھر کے کاموں میں روبوٹس کا فائدہ کب ہو گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

’روبوٹکس‘ ٹیکنالوجی کا ایسا شعبہ ہے جس میں تیزی سے ترقی ہو رہی ہے۔ چاہے ویلڈنگ جیسا خطرناک کام ہو یا پینٹنگ جیسا حساس فن، روبوٹس تقریبا ہر جگہ نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ لیکن گھر کے کاموں میں اب بھی وہ ہاتھ نہیں بٹا رہے۔ یعنی خواتین کو ان سے کوئی فائدہ نہیں پہنچ رہا۔ کیوں؟ جانیں اس رپورٹ میں۔