مشرقی چین میں چنگاریوں سے کھیلنے کا تہوار

Your browser doesn’t support HTML5

چین کے مشرقی علاقے میں نئے سال کی آمد کے موقع پرایک خصوصی تہوار منایا جاتا ہے جس میں لوگ چنگاریوں سے کھیلتے ہوئے اس کے چمکتی دمکتی پھلجھڑیوں کے درمیان میں سے گذرتے ہیں۔ ان کا عقیدہ ہے کہ یہ عمل انہیں بدروحوں سے محفوظ رکھتا ہے۔