صدائے جہاں 03.17.2018

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ․صدائے جہاں․ میں آج کی دلچسپ رپورٹوں میں پاکستان سینٹ کے انتخاب کا جائزہ ۔ ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان۔ آکو پنکچر اور برننگ ماوتھ کیا ہے کے ساتھ ساتھ گلوکارہ مالا کی برسی کے موقع پر خصوصی پروگرام سماعت فرمایئے