کراچی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی تیاریاں

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی کے اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ تھری کے فائنل مقابلے کے سلسلے کی تقریبات کی ریہرسل اور کپ کی رونمائی کی گئی۔ اس موقع پر دونوں ٹیمیوں کے کپتانوں نے میڈیا سے بھی بات کی۔