کوسوو: پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران آنسو گیس کی شیلنگ

Your browser doesn’t support HTML5

حزب اختلاف کے اراکین نے اس وقت آنسو گیس کے شیل پھینک کر پارلیمنٹ کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی جب کوسوو اور مونٹتے نیگرو کے ساتھ ہونے والے سرحدی معاہدے کے لئے ووٹنگ جاری تھی۔ گیس بھر جانے کے باعث قانون سازوں کو پارلیمنٹ سے باہر نکلنا پڑا۔