کراچی میں تین روزہ فیشن شو

Your browser doesn’t support HTML5

فیشن شو میں پاکستان کے 20 ٹاپ ڈیزائنرز اپنی کلیکشن پیش کر رہے ہیں۔ شو کے پہلے روز ماڈلز نے مذہبی رواداری کی تھیم پر مبنی اپنی کلکشنز ریمپ پر پیش کیں۔ ان کلیکشنز میں مذاہب سے منسوب رنگوں اور ان کی مخصوص علامات کو نمایاں کیا گیا تھا۔