پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی سری لنکا میں جیت

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کی ٹیم کو ٹی ٹوینٹی سیریز میں شکست دے دی۔ اس موقع پر پاکستانی ٹیم کے پلیئرز کو انعامی ٹرافیاں دی گیئں۔